: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سپریم کورٹ نے مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی مبینہ تعزیری ہتک عزت کے
معاملے میں دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سخت جھٹکا دیتے ہوئے نچلی
عدالت میں جاری سماعت پر روک سے متعلق ان (مسٹر کیجریوال کی) کی درخواست پر
سماعت سے آج
انکار کر دیا۔عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر کی جانب سے پیش معروف وکیل رام جیٹھ
ملانی کی دلیلوں سے غیر مطمئن عدالت عظمی نے درخواست ٹھکرا دی۔جسٹس پناكي چندر گھوش کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ مسٹر کیجریوال کی اس پٹیشن میں کوئی دم نہیں ہے۔